26 ستمبر 2018
تازہ ترین
جو بدعنوانی کرتا ہے اللہ کا قانون ہے پکڑا جاتا ہے،ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین برطانیہ پہنچ گئے   جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین پاکستان انٹرنیشنل ایر لائنز پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے لندن پہنچے جہاں ایک صحافی سے ان سے سوال کیا کہ پانامہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے  صدر مملکت نے جواب دیا کہ میں ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں، پاکستان میں جو بدعنوانی ہوئی ہے، یہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟