15 نومبر 2018
تازہ ترین
جوکووچ کا انجیلیکا کربر کیساتھ رقص

 لندن میں سالانہ چیمپئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے وومینز سنگلز کی چمپئن انجیلیکا کربر کے ساتھ سٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔ ومبلڈن کی یہ روایت ہے کہ مینز اور وومینز سنگلز کے چیمپئن سالانہ ڈنر میں اپنی ٹرافی کے ساتھ شرکت کرکے ڈانس بھی کرتے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟