جن فلموں میں عورت کا کردار مضبوط نہیں ، وہ نہیں دیکھتی ، نتا لی پورٹ مین

۔انھوں نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ایک ناظر کے طورکوئی ایسی فلم  نہیں دیکھ سکتیں جس میں عورت نہ ہو اور اس کا کردار مضبوط نہ ہو،ان کے علم میں ایسی بھی فلمیں ہیں جن میں بیس مرد ہیں اور عورت ایک بھی نہیں ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟