26 ستمبر 2018
تازہ ترین
جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت نے2013کے فنانس ایکٹ میں ترمیم سے سیلز ٹیکس1فیصد بڑھایا تھا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نے غیرقانونی طور پرجنرل سیلز ٹیکس بڑھایا۔ #


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟