24 ستمبر 2018
تازہ ترین
 جمال دین والی شوگر ملز کے منافع میں کمی

 ستمبر 2017 سے جون 2018 کے دوران 9 مہینوں میں جمال دین والی شوگر ملز کے بعد از ٹیکس منافع میں 74 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق سال 2017 کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 2017.32 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا جبکہ سال 2018 کے دوران کمپنی کا خالص منافع 524.63 ملین روپے تک کم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے بعد از ٹیکس نفع میں 74 فیصد کی کمی سے کمپنی کی فی حصص آمدنی بھی 33.75 روپے کے مقابلہ میں 8.78 روپے فی حصص تک کم ہوگئی ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟