09 اپریل 2020
تازہ ترین
جعلی حکومت کو ختم کرکے ہی دم لیں گے ، شیخ رشید

جعلی حکومت کو ختم کرکے ہی دم لیں گے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  جب تک وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا، جعلی حکومت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے، نجی ٹی وی کے مطابق  کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب تک نواز شریف وزیر اعظم ہیں، نیا پاکستان نہیں بن سکتا، کارکن تیاری کر لیں، الیکشن اسی سال ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انصاف کا حصول ہمارا حق ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ الیکشن 2017ئ میں ہی ہوں گے۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟