20 جولائی 2019
تازہ ترین
جاپان کی امریکہ میں بھاری سرمایہ کاری

جاپان کی امریکہ میں بھاری سرمایہ کاری

  کرنے،وہاں قائم اپنے پلانٹ کی استعداد کار بڑھانے اور 400 نئی ملازمتیں پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹویوٹا نے کہا ہے کہ وہ امریکی ریاست انڈیانا میں اپنے پلانٹ کی استعداد کار  17فیصد تک بڑھائے گا جس پر600  ملین ڈالر لاگت آئے گی جبکہ آئندہ پانچ سال کے دوران ٹویوٹا امریکا میں10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ 


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟