28 مئی 2020
تازہ ترین
 ثقافتی رابطوں کی مضبوطی کیلئے ایرانی حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرینگے ،مریم اورنگزیب

 ثقافتی رابطوں کی مضبوطی کیلئے ایرانی حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرینگے ،مریم اورنگزیب

وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کو قریبی دوست سمجھتا ہے اور تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، ثقافتی رابطوں کی مضبوطی کیلئے ایرانی حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرینگے ،میڈیا باہمی مفاد کیلئے اہم کردار اداکرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے میڈیا کے درمیان مزید رابطوں کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ ثقافتی رابطوں کی مضبوطی کیلئے ایرانی حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرینگے ،مریم اورنگزیب  نے کہا کہ فلم،ڈراموں اور ڈاکومنٹری کی مشترکہ پروڈکشن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، دونوں رہنمائوں نے میڈیا ،کمیونی کیشن اوربراڈ کاسٹنگ کے شعبوں میں قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔اس موقع پر ایرانی سفیر نے وزیر مملکت کو دورہ ایران کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟