24 اپریل 2019
تازہ ترین
ثانیہ کا خواتین کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ

ثانیہ کا خواتین کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ

 ثانیہ مرزا نے بھارت میں خواتین کھلاڑیوں کو مزید بااختیار بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ وومنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نیہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلئے کافی خدمات انجام دیں ، تاہم اب بھی یہاں پر سپورٹس میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟