13 اگست 2020
ثانیہ مرزا کو آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست

ثانیہ مرزا کو آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں شکست

 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہار گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میلبورن میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کے کروشین جوڑی دار ایون ڈوڈگ کو امریکا کی ابیگیل سپیئرز اور کولمبیا کے جان کیبل کے ہاتھوں 6-2 اور 6-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟