20 ستمبر 2019
تازہ ترین
تیز رفتار گولا توپ

تیز رفتار گولا توپ

:گنا زیادہ رفتار سے گولا داغ کر مضبوط سے مضبوط ہدف کو بھی پلک جھپکتے میں راکھ کا ڈھیر بنا سکتی ہے۔ اس ’’بجلی بھری توپ‘‘ (الیکٹرومیگنیٹک ریل گن) سے تجرباتی طور پر 3 کلومیٹر فی سیکنڈ کی زبردست رفتار سے پلاسٹک کے گولے داغے گئے جنہوں نے المونیم کی موٹی چادر کے پرخچے اُڑا دئے۔  اس وقت دنیا میں کوئی بنکر یا فولادی بکتر ایسا نہیں جو 3 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ٹکرانے والے گولے کے سامنے ٹھہر سکے۔رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر اس بجلی بھری توپ کو ابتدا میں روسی بحری بیڑے کا حصہ بنایا جائے گا البتہ اس کے زیادہ طاقتور ماڈلز کے ذریعے چھوٹی جسامت والے مصنوعی سیارچوں اور مختلف ساز و سامان کو بغیر راکٹ کے خلا میں بھی پہنچایا جا سکے گا۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟