20 اگست 2019
تازہ ترین
تیراکی کریں۔۔۔ڈپریشن اور ٹینشن دور بھگائیں

تیراکی کریں۔۔۔ڈپریشن اور ٹینشن دور بھگائیں

ایک تحقیق کے مطابق تیراکی ڈپریشن اور ٹینشن سے نجات دلانے میں مدد دیتی ہے ۔ یہ خود اعتمادی میں اضافہ کرتی ہے اور تیراکی کے ذریعے انسان خود کو دماغی طورپر تازہ دم محسوس کرتا ہے ۔ یہ تحقیق باقاعدہ تیراکی کے سائیکولوجیکل فوائد بتاتے ہوئے کہتی ہے کہ دن بھر کی تھکن کے بعد سوئمنگ پول میں اترنا تھکن اتارنے کا بہترین طریقہ ہے ۔ سروے کے دوران 74 فیصد لوگوں نے اس بات سے اتفاق کیا کے سوئمنگ سٹریس اور ٹینشن کو دور بھگانے میں مدد دیتی ہے ۔    سویمینگ صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور جسم کو فٹ اور سمارٹ رکھنے کے ساتھ ساتھ امراض قلب سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لئے بہترین ورزش ہے جسے بڑی عمر کے افراد بلا خوف وخطر اپنا سکتے ہیں ۔ ا


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟