17 نومبر 2018
تازہ ترین
 تھری ڈی فن پارے بنا نے والا پین تیار

آج کل فلموں کو تھری ڈی ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کر کے نا ظرین کیلئے مزید پر کشش بنایا جارہا ہے لیکن ایک بر طانوی کمپنی نے ایسا پین متعارف کر ا دیا ہے جو رنگین روشنائی سے پلاسٹک کی تھری ڈی پینٹنگ اور حیرت انگیز فن پارے بھی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک عام بال پوائنٹ پین کے سائز اور وزن کا حامل یہ دنیا کا واحد پین ہے جس کی مدد سے کسی بھی سطح اور حیرت انگیز طور پر ہوا میں بھی آرٹ کے فن پارے بنائے جا سکتے ہیں ۔ اس تھری ڈی پین کو استعما ل کر نے کیلئے اس میں خاص طور پر تیار کردہ روشنائی استعمال کی جاتی ہے جو لائٹ میں پگھلتی ہے اور اس سے منٹوں میں تھری ڈی اشکال تیار کی جاتی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟