16 نومبر 2018
تازہ ترین
 تھائی لینڈ، بے موسمی بارشوں سے سیلاب،40افراد ہلاک ،16لاکھ افرادمتاثر

 آفات سے نمٹنے کی قومی ایجنسی نے اتوارکو متنبہ کیا کہ آئندہ چند روز میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ جنوبی تھائی لینڈ میں یہ عرصہ عمومی طور پر خشک گزرتا ہے لیکن اس بار مسلسل بارشوں کے باعث یہاں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ سیلاب کے باعث کئی سڑکیں بند اور ریل کے ذریعے دیگر علاقوں سے رابطے بھی منقطع ہو گئے۔ آفات سے بچا¶ کے محکمے کے سربراہ چاٹچائی پروملرٹ کے مطابق سیلاب سے تقریباً 16 لاکھ لوگوں کے متاثر ہونے کے علاوہ بڑے پیمانے پر فصلوں کو نقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟