25 ستمبر 2018
تازہ ترین
 تنخواہ لوں گا نہ پروٹوکول،چودھری سرور

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے نامزد گورنرچودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ نہ تنخواہ لوں گا نہ پروٹوکول، سارے نجی اخراجات خود برداشت کروں گا۔  قوم کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت کریں گے اوربطورگورنرعوامی فلاح کے لیے دن رات کوشاں رہیں گے اور نہ ہی رہائش کیلئے گورنر ہائوس استعمال کروں گا اور نہ ہی پروٹوکول لوں گا ۔جتنی دیر تک گورنر کے عہدے پر رہیں گے اپنے تمام نجی اخراجات اپنی جب سے ادا کریں گے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟