14 نومبر 2018
تازہ ترین
تمباکو کی برآمدات میں اضافہ

 جون 2018 کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 118.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جون 2018ئ کے دوران تمباکو کی برآمدات 8 لاکھ 66ہزار ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جون 2017 کے دوران تمباکو کی برآمدات سے 3لاکھ 97ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایاگیا تھا۔اس طرح جون 2017ئ کے مقابلہ میں جون 2018ئ کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 4 لاکھ 69 ہزار ڈالر یعنی 118 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟