25 ستمبر 2018
تازہ ترین
 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 3 کھرب 11 ارب 68 کروڑ  سے زائد فنڈز جاری

کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویږنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 3 کھرب 11 ارب 68 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے 8 کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کیلئے 49 ارب، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کیلئے 83 ارب، واپڈا پاور سیکٹر کیلئے 47 ارب، اے جے کے بلاک کیلئے 10 ارب، ریلویز ڈویږن کیلئے 13 ارب، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کیلئے 12 ارب، داخلہ ڈویږن کیلئے 8 ارب، صحت کی سہولیات کیلئے 7 ارب، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 8 ارب سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟