تجارتی طیاروں کیلئے تیز ترین وائی فائی تیار

تجارتی طیاروں کیلئے تیز ترین وائی فائی تیار

 برلن کے ایک ٹیکنالوجی ادارے نے  تجارتی طیاروں کیلئے تیز ترین وائی فائی تیار کیا۔ اس سے طیارے سے زمینی سٹیشن کو ڈیٹا انتہائی تیز رفتاری سے منتقل کیا جاسکے گا۔ پہلی مرتبہ  یہ ڈیٹا 8گیگا بائٹ فی سیکنڈ کے حساب سے ٹرانسفر ہوگا۔ اس کے علاوہ مسافروں کو بھی انٹرنیٹ کی تیز ترین سہولتیں میسر آسکیں گی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟