26 ستمبر 2018
تازہ ترین
بیک وقت2موبائل فون پر سائن ان ہونا ممکن

گوگل کی نئی ایپلی کیشن گوگل ڈائو کے ذریعے صارف ایک وقت میں2موبائل فونز پر سائن ان ہوسکے گا، تاہم اس نئی ایپلی کیشن کے حوالے سے ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ نئی ایپ سے صارفین مختلف فونز پر ویڈیو کالنگ کی سہولت کے لئے بھی سائن ان ہوسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کے مطابق2 مختلف فونز پر استعمال ہونے والی ایپ کو مکمل طور پر سائن آئوٹ ہوئے بغیر کسی ایک ڈیوائس سے سائن آئوٹ کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ صارف کو کرنا ہوگا کہ اس نے کس لنک پر بات کرنی ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟