16 دسمبر 2019
تازہ ترین
 جسٹن بیبر کس کی زلفوں کے ہوگئے اسیر

 جسٹن بیبر کس کی زلفوں کے ہوگئے اسیر

معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پائولا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے،جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پائولا پالین کے گرد چکر لگا رہے ہیں ان کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا،سوشل سائٹس پر کچھ عرصہ پہلے ہی بیبر نے اپنے اکیلے ہو جانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پائولا کو پا کر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔  


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟