16 نومبر 2018
بھارت کےخلاف جیمز ٹیم میں طلب

انگلینڈ نے بھارت کےخلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کیلئے جیمز ونس کو ٹیم میں طلب کر لیا، ونس کو ڈیوڈ میلان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ، میلان کو بھارت اے کےخلاف شیڈول چار روزہ میچ کیلئے انگلینڈ لائنز کی نمائندگی کیلئے ریلیز کیا گیا ۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ ون ڈ ے انٹرنیشنل میچ  منگل کو کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟