بھارت کی ایل او سی پرپھر بلااشتعال فائرنگ،خاتون شہید

بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 75سالہ خاتون شہید ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ  آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر کے گائوں کاکوٹہ پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 75سالہ محمودہ بیگم شہید ہوگئی ۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بنکرز کو نشانہ بنایا۔


عوامی سروے

سوال: متحدہ اورپی ایس پی کےاتحاد سے سندھ میں پی پی پی کی سیاست پرکیااثرات مرتب ہوتے؟