بھارت میں سام سنگ کی بڑی فیکٹری کا افتتاح

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ فون فیکٹری کھول دی، جنوبی کوریا کے صدر مون اور بھارتی وزیراعظم مودی نے سام سنگ کے سمبلنگ پلانٹ کا افتتاح کر دیا، یہ پلانٹ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے نوئیڈا میں پہلے سے قائم سام سنگ فیسلیٹی کی توسیعی شکل ہے ،جہاں سالانہ 12کروڑ سمارٹ فون تیار کئے جائیں گے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟