16 نومبر 2018
تازہ ترین
بھارت میں امریکی اشیا پر مزید ٹیکس عائد

بھارت بھی امریکی تجارتی  پالیسی کے خلاف میدان میں کود پڑا، امریکی مصنوعات پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا، 29امریکی اشیا  پر اضافی محصولات عائد کر دیئے ۔ بھارتی وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انتیس امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کئے گئے ہیں، ان میں سے کچھ پر اضافی ٹیکس فوری طور پر لاگو ہوں گے، جب کہ دیگر پر اضافی محصولات کا نفاذ چار اگست سے ہو گا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟