15 نومبر 2018
تازہ ترین
بھارت، فیکٹری میں کرین حادثہ، 6مزدور ہلاک

بھارت میں ایک زیر تعمیر سیمنٹ فیکٹری کی جگہ کرین حادثے میں 6 مزدور ہلاک ہوگئے ، بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ کرنا ٹھاکے ضلع کالابوراگائی میں اس وقت پیش آیا، جب  ایک زیر تعمیر سیمنٹ فیکٹری کی جگہ پر اچانک کرین گرگئی جس سے چھ مزدور موقع پر  ہلاک ، جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ زخمی ہونیوالے مزدور کو فوری طور پر  ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟