13 نومبر 2018
تازہ ترین
بھارت سندھ کے بغیر نامکمل ہے،  یہ سوچ کر دل دکھی ہوجاتا ہے ، ایڈوانی

ایک تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے 89 سالہ ایل کے ایڈوانی نے  اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ سندھ کا صوبائی دارالحکومت کراچی جہاں وہ پیدا ہوئے تھے، اب بھارت کا حصہ نہیں ہے،انہوں نے کہاکہ مجھے جب بھی یہ احساس ہوتا ہے کہ کراچی اور سندھ اب بھارت کے ساتھ نہیں ہیں تو میں دکھی ہو جاتا ہوں، انہوں نے کہاکہ میں اپنے بچپن کے دنوں میں سندھ میں آر ایس ایس  میں بہت متحرک تھا،میں سمجھتا ہوں کہ بھارت سندھ کے بغیر نامکمل ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟