25 ستمبر 2018
تازہ ترین
بھارت ،بارشوں اور سیلاب سے 18افراد ہلاک

بھارت میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں اٹھارہ افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے  بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ریاست اتر پردیش میں گزشتہ  دو روز کے دوران بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ 36زخمی ہوگئے ہیں حکام کا کہنا ہے کہ ہفتہ کے روز سے لیکر اب تک ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چالیس ہوگئی ہے حکام کا کہنا ہے کہ ریسیکو تیموں کے علاوہ  انڈین فضائی فورس کے دستے بھی ریلیف سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں ۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟