21 نومبر 2018
تازہ ترین
 بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دیدیا

بھارتی میڈیا نے اپنی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے کہا ہے کہ  دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا ،مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیر میں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا۔ میل ٹوڈے کے مطابق بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے۔ اس مقابلے میں کامیابی کیلئے ٹیم کو 245 رنز درکار اور وہ یہ حاصل کرکے سیریز برابر کر سکتی تھی مگر ہدف سے پیچھے رہ گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟