بھارتی صحافی اکشایا مکل کا مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائمز آف انڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ انڈین ایکسپریس  کے مطابق اکشایا مکل کو ان کی کتاب کی وجہ سے ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد صحاٖفی، دانشور اور ادیب بھی بھارتی وزیراعظم کے ہاتھوں سے ایوارڈ لینے سے انکار کر چکے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟