16 جولائی 2018
تازہ ترین
بھارتی ریسلر کا حریف کو کاٹنے کا اعتراف

بھارتی ریسلر سمیت ملک  نے  مینز 125کے جی میں گولڈ میڈل جیتا لیکن اسی کے ساتھ انہوں نے کینیڈا کے کورے جاروس کو  کاٹنے  کا بھی اعتراف کرلیا۔ ملک نے کہا کہ یہ ذائقہ تندوری چکن جیسا نہیں تھا۔ اس سے قبل کینیڈین ریسلر نے سمیت پر راونڈ روبن مقابلے کے دوران کاٹنے کا الزام لگایا تھا۔ جس پر بھارتی ریسلر نے تردید کرنے کی بجائے کہا تھا کہ مجھ سے یہ حرکت غصے میں ہوگئی، اس میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ دوسری جانب دفاعی چیمپئن جاروس کو اس بار سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ، حیران کن طور پر 8 برس قبل دہلی کامن ویلتھ گیمز 2010 میں جاروس نے بھی اسی نوعیت کی حرکت کی تھی۔


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟