26 ستمبر 2018
تازہ ترین
بڑی تبدیلی آنیوالی ، جس میں غریب کی فکرہوگی، عارف علوی

صدر پاکستان کیلئے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عارف علوی نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوارنامزدکرنے پرعمران خان اورپارٹی کامشکورہوں، قوم کومبارکباددیناچاہتاہوں جنہوں نے تبدیلی کیلئے ووٹ دیا، بہت بڑی تبدیلی آنیوالی ہے جس میں غریب کی فکرہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے کہا کہ تبدیلی کاسفرشروع ہوگیاہے، پیپلزپارٹی سے کہناچاہتاہوں آئیں مل کرسندھ کیلئے کام کریں۔ عمران خان آج قوم سے اپنے خطاب میں بتائیں گے کہ تحریک انصاف کیاراستہ اپنائے گی۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟