08 اپریل 2020
تازہ ترین
بونیر ، وین کھائی میں گر گئی ، 8افراد جاں بحق

بونیر ، وین کھائی میں گر گئی ، 8افراد جاں بحق

 بونیر میں وین کھائی میں گرنے سے 8 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ۔ مرنے والوں میں سے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔ حادثے کی شکار ہونے والی بد قسمت وین شنگلہ سے جبو چغزئی جا رہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور مرنے والوں کی میتیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟