18 نومبر 2018
تازہ ترین
بندر نے سیلفی بنوانے کی قیمت کیسے وصول کی؟

یوں تو تصاویر بنوانے کا شوق آج کل ہر کسی کو ہے اب چاہے وہ خطرناک مقامات ہوں یا پھر جانور تصاویر ضروری ہوتی ہیں اور یہی شوق بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی مناظر انڈونیشیا کے شہر بالی کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جب ایک شخص نے بندر کو اپنے کندھے پر چڑھائے خوب تصاویر بنوائی اور جانے لگا جس پر بندر میاں کو غصہ آیا اور اس شخص کا بیگ پکڑ لیا جیسے کہہ رہا ہو تصاویر تو بنوا لیں پیسے کون دیگا، بندر کے بیگ چھیننے پر سیاح نے زور لگا اور یوں بندر میاں نے اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا۔ اسلیے جناب تصاویر ضرور بنوائیں لیکن جانوروں کے ساتھ تصاویر بنواتے ہوئے احتیاط کریں ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟