24 ستمبر 2018
تازہ ترین
بلیک بیری کی 2سمارٹ فون لانچ

بلیک بیری برانڈ کی جانب سے بلیک بیری کی 2 سمارٹ فون لانچ کردیا گیا ۔ سمارٹ فون میں 4.5 انچ ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے ، گوریلا گلاس پروٹیکشن ، 660 پروسیسر اور 6 جی بی ریم دیا گیا۔ فون کو 64 جی بی اور 128 جی بی سٹوریج کے آپشنز میں پیش کیا گیا ۔ سٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر ڈوئل کیمرہ دیا گیا ، جس میں 12 میگا پگسل کے دو سنسر شامل ہیں۔ بیک کیمرے میں ایچ ڈی آر اور فور کے ویڈیو ریکارڈنگ سپورٹ بھی دی گئی ۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پگسل کا ہے اور اس میں سکرین فلیش اور ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ سپورٹ شامل ہے۔ سمارٹ فون کی بیٹری 3500 ملی ایمپیئر آورز کی ہے اور اس میں کوئیک چارج سپورٹ بھی دی گئی ۔ فون کو کالے اور گرے رنگ میں متعارف کرایا گیا  اور اس کی ابتدائی قیمت 650 ڈالر ہے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟