22 نومبر 2018
تازہ ترین
برمودا کے ساحل پر 14 پونڈ وزنی لابسٹر پکڑا گیا

سمندری طوفان نکول کی آمد کے بعد 115 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چلی تھی اور لہروں میں شدید تلاطم پیدا ہوا تھا جس کے بعد سمندر کی گہرائیوں میں پایا جانے والا یہ لابسٹر اوپر آگیا اور مچھیرے کے ہاتھوں پکڑا گیا۔کشتی کے کپتان نے اسے ایک عفریت قرار دیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا لابسٹر 1977 میں دیکھا گیا تھا جس کا وزن 44 پونڈ تھا تاہم سمندری ماہرین کے کہنے پر لابسٹر کو دوبارہ سمندر میں چھوڑدیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟