23 ستمبر 2018
تازہ ترین
برطانیہ میں کتوں کیلئے ڈاگ کیفے کا افتتاح

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کتوں کی موجیں ہوگئیں، لندن میں کتوں کیلئے ڈاکسنڈ ڈاگ کیفے کا خصوصی اہتمام کیا گیا جہاں انہیں مزے مزے کے کھانے دیئے گئے۔ ایک روزہ کیفے میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی، چھوٹی ٹانگوں اور لمبے بالوں والے ڈاکسنڈ نسل کے کتے جن کے لئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ڈاکسنڈ کیفے کھولا گیا۔ ایک مقامی ریسٹورنٹ نے ایک دن کے لئے کیفے کا اہتمام کیا اور اس کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ بیٹھنے کو جگہ نہ تھی اور کتوں کے مالکوں کو ایک کپ  کافی اور ایک   پاپ کارن   دیا گیا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟