25 ستمبر 2018
تازہ ترین
برطانیہ میں بغیر ڈرائیور گاڑی کا آزمائشی سفر کامیاب

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ پہلا موقع تھا کہ برطانوی سرزمین پر ایک ٹیکسی کار بغیر کسی ڈرائیور کے مسافروں کو لے کر اپنی منزل پر پہنچی۔

 

دو دروازوں والی اس چھوٹی سی کار جسے آکسفورڈ یونیورسٹی کے روبوٹک ڈیپارٹمنٹ نے بنایا ہے میں ملٹن کینائس کے شہر میں دو مسافروں نے پہلا آزمائشی سفر کیا۔

 

ماہرین کے مطابق اس آزمائشی سفر کے دوران گاڑی نے خود میں نصب سنسرز اور کمپیوٹر کی مدد سے سڑک پر موجود رکاوٹوں اور دوسری ٹریفک سے گزر کر کامیابی کے ساتھ اپنی منزل پر پہنچی


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟