برطانیہ سی پیک میں شرکت کیلئے تیار  

انہوں نے کہا کہ سی پیک میں شامل ہونے کے لیے پیشکش موجود ہے شمولیت باعث خوشی ہوگی، اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال پاکستان اور برطانیہ کے مابین اعلی سطح کے دورے ہوں گے اور باہمی سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر تقاریب منعقد ہوں گی ، پاکستان میں ضرب عضب کے بعد سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں اور ہم خطے میں امن کے لیے مذاکرات کے حامی ہیں، ہمیں امید ہے کہ حکومت پاکستان لاپتہ افراد کو بازیاب کرا لے گی۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟