17 نومبر 2018
تازہ ترین
 برتنوں کی برآمدات میں 9.70فیصد اضافہ

 گزشتہ مالی سال کے  11ماہ کے دوران برتنوں کی برآمدات میں 9.70فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق  جولائی سے لے کر مئی 2018 کے اختتام تک پاکستان نے برتنوں  کی برآمدات سے 52.582ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا ، جو مالی سال 2016-17 کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 9.70فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17  کے 11ماہ میں پاکستان نے برتنوں کی برآمدات سے 75.280ملین ڈالر کا  زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟