برائلر گوشت 2دن میں 15روپے سستا

برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور مجموعی طور پر 15روپے کلو کمی ہوئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 191روپے سے 184روپے کلو کی سطح پر رہی جبکہ منگل کے روز 8روپے کمی سے قیمت 199روپے سے کم ہو کر 191روپے تھی۔