24 ستمبر 2018
تازہ ترین
برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 280روپے سے کم ہو کر 268روپے فی کلو کی سطح پر  آ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 78روپے سے بڑھ کر 80روپے فی درجن ہو گئی۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟