17 اپریل 2021
تازہ ترین
 برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے کمی

 برائلر گوشت کی قیمت میں 9روپے کمی

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے 200روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی138روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 108روپے فی درجن رہی۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟