21 ستمبر 2018
تازہ ترین
برائلر گوشت مزید مہنگا ، انڈے سستے  

شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ ایک ہی روز میں 12روپے اضافے سے فی کلو قیمت 239سے بڑھ کر 251روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔ برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طورپر 19روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3روپے کمی ریکارڈ کی گئی جو 85روپے سے کم ہو کر 82روپے ہو گئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟