21 نومبر 2018
تازہ ترین
 برائلر  گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ مےں اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 218روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 150روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 117روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟