13 نومبر 2018
تازہ ترین
باکسر عامر خان کی ویڈ یو لیک

انٹرنیٹ پر مبینہ فحش ویڈ یو لیک ہوگئی  ۔ برطانوی اخبار کے مطابق انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی اس ویڈ یو میں ایک شخص قابل اعتراض حالت اور حرکتیں کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ باکسر عامر خان ہی ہیں۔ 2013کے دوران ریکارڈ ہونے والی اس ویڈ یو کے بارے میں یہ خیال بھی کیا جا رہا ہے کہ باکسر عامر خان سے یہ حرکات شادی کے چند ہفتے بعد سرزد ہوئی ہیں۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی عامر کی متنازعہ ویڈ یوز کی افواہیں بہت عرصہ سے میڈیا میں آ رہی تھیں۔ دوسری جانب کسی آزاد ذرائع یا عامر خان کی جانب سے اس کی تردید یا تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟