15 نومبر 2018
تازہ ترین
بالی وڈ ہمیشہ خاندانی کاروبار رہا ، منو ج باجپائی

 بھارتی اداکار منو ج باجپائی نے کہا ہے کہ بالی وڈ ہمیشہ خاندانی کاروبار رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے بھارتی فلم انڈسٹری میں 24 سال مکمل ہو نے پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بالی وڈ ہمیشہ خاندانی کاروبار رہا ہے لیکن حقیقتاً آپ کو شاہ رخ خان اور اکشے کما ر جیسا خوش قسمت ہو نا پڑے گا جنہوں نے اسے بڑا بنا دیا۔  


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟