17 جولائی 2018
تازہ ترین
 باز بابر اعظم کے سوشل میڈیا اکانٹس ہیک

قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم کے سوشل میڈیا  اکانٹس ہیک کر لیے گئے ۔ 23 سالہ ٹیسٹ کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا انسٹاگرام اور فیس بک اکانٹ ہیک ہوچکا ہے، ان شااللہ میں انہیں ہیکرز سے چھڑوا لوں گا اور تب تک آپ کو اپ ڈیٹ رکھو ں گا ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل دنیا کے نمبر ون ٹی ٹونٹی بالر عماد وسیم کے فیس بک اور انسٹا گرام اکانٹ بھی ہیک ہوگئے تھے ۔


عوامی سروے

سوال: الیکشن 2018 کیلئے کونسی جماعت آپکی فیورٹ؟