10 اپریل 2020
تازہ ترین
     بارش کا نیا سلسلہ ملک میں داخل

     بارش کا نیا سلسلہ ملک میں داخل

۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ بالائی وسطی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر لود رہے گا۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش  جبکہ کوئٹہ، ږوب اور قلات ڈویږن کے پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق منگل اور بدھ کے روز سندھ میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے  جبکہ پیر سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں بیشتر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان ہے۔


مزید خبریں

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟