21 ستمبر 2018
تازہ ترین
 آملہ کو سٹیووا کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 16رنز درکار

سٹار جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 16رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ سری لنکا کےخلاف شیڈول دوسرے پہلے ون ڈے میں ان کا ریکارڈ توڑ دیں گے، اگر آملہ کامیاب ہوئے تو وہ زیادہ رنز بنانےوالے بلے بازوں کی فہرست میں 31ویں نمبر پر آ جائیں گے، سٹیووا نے 325 میچز میں 7569 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملہ نے اب تک صرف 165 میچز میں 26 سنچریوں کی مدد سے 7554 رنز بنا رکھے ہیں۔


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟