17 نومبر 2018
تازہ ترین
آصف زرداری کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

 آصف زرداری نے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینئر  قیادت کا  اجلاس ہوا جس میں خورشید شاہ،  قمر زمان کائرہ اور نوید قمر  و دیگر نے شرکت کی ، زرداری ہائوس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں صدارتی امیدوار ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت   پارٹی کے امور پر مشاورت کی گئی۔

 


عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟